| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 746 | TIME CAPSULE R Noun
 Report Error!
 | مروجہ تہذیب کی بہت سے امتیازی نشانیوں اور مخصوص اشیا سے بھرا ہوا برتن ۔ جسے آئندہ زمانے میں دریافت ہونے کے لیے کسی عمارت کی بنیاد یا زمین میں دبا دیا جائے ۔ | 
| 747 | TIME CARD R Noun
 Report Error!
 | مزدوروں کے کام کا  ریکارڈ  کارڈ ۔ | 
| 748 | TIME CARD R Noun
 Report Error!
 | کتاب  اوقات  تختہ  اوقات  یا  فرد  اوقات  جس  میں  مشینی  طریقے  سے  یہ  درج  کیا  جاتا  ہے  کہ  مزدور  نے  کتنی  دیر  کام  کیا  اور  کتنے  دن  حاضر  رہا  ۔ | 
| 749 | TIME CHART R Adjective
 Report Error!
 | وہ  چارٹ  جس  پر  تاریخ  کے  طلبہ  کو  زمانی  لحاظ  سے  واقعات  کی  نمود  کا  تصور  دیا  جاتا  ہے  ۔ | 
| 750 | TIME CHART R Noun
 Report Error!
 | خاکہ وقت ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں متبادل وقت دکھانے کا خاکہ یا نقشہ ۔ |