| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 751 | TIME CHART R Noun Report Error! | خاکہ وقت دنیا کے مختلف ممالک میں متبادل وقت دکھانے کا خاکہ یا نقشہ ۔ |
| 752 | TIME CLOCK R Noun Report Error! | وقت پیما گھڑی ۔ گھڑی جس میں ایک ایسا پُرزہ لگا ہوتا ہے ۔ جس کی مدد سے کارڈ یا فیتے کے اوپر کسی کھیل یا تقریب کا ملازمین کی آمدورفت کا وقت درج ہوتا رہتا ہے ۔ |
| 753 | TIME CLOCK R Noun Report Error! | وقت پیما گھڑی جس میں ایک ایسا پرزہ لگا ہوتا ہے جس کی مدد سے کارڈ یا فیتے کے اوپر کسی کھیل یا تقریب کا یا ملازمین کی آمد و رفت کا وقت درج ہوتا رہتا ہے ۔ |
| 754 | TIME CLOT R Noun Report Error! | عرصہ انجماو |
| 755 | TIME CONSTANT R Noun Report Error! | (الیکٹرک) وقتی مستقل ۔ |