| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 386 | TIGER BEETLE R Noun
 Report Error!
 | حشرات خور بھونرا ۔ جگنُو ۔ بہت ہُشیار قسم کا شکاری بھونرا ۔ جو عام طور پر ریتلے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔ | 
| 387 | TIGER BEETLE R Adjective
 Report Error!
 | ٹائیگر  بیٹل   ۔  بڑی  جسامت  کے  تیز   طرار  گوشت  خور   بھونرے   ۔  شوخ  رنگ   ۔  نمایاں  آنکھیں  ۔    بڑے  جبڑے   تیزی   سے  دوڑنے   میں  مدد   دینے  والی  اگلی  ٹانگیں   چھوٹے  حشرات  کا  شکار  کرتے  ہیں   ۔ | 
| 388 | TIGER BIRD R Noun
 Report Error!
 | شمالی امریکا کا چڑھن ہار  ریش دار  پرند ۔ بگلے کی قسم کا پرندہ ۔ | 
| 389 | TIGER BITTERN R Noun
 Report Error!
 | شمالی امریکا کا   Tigrosome جنس کے بگلے کی قسم کا پرندہ ۔ | 
| 390 | TIGER CAT R Noun
 Report Error!
 | بن بلاو ۔ جنگلی بلّی جو شیر یا باگھ سے چھوٹی لیکن شکل و صورت میں بالکل اس کے مشابہ ہوتی ہے ۔ |