| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 896 | TIME ZONE R Adjective
 Report Error!
 | منطقہ  میقات  ۔ | 
| 897 | TIME [ MAN ] { AD- DAHR ... AL-INSAAN } R Noun, Name, Holy Quranic
 Report Error!
 | سُورۃ  اَلا نِسَان ، قُرانِ پاک کی چھہترویں [ ۷۶ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں سپارے میں شامل ہے۔  اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ، ٍ  اَلاِنَسانِ ٍ  کی مُناسبت سے ہے۔  یہ سُورۃ  { سِوائے چند آیات کے } اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور  اِکتیس آیات پر مُشتمل ہے۔ | 
| 898 | TIME, TRAIN AND TIDE WAIT FOR NO MAN R Idiom
 Report Error!
 | وقت ، ریل گاڑی اور جوار بھاٹا کسی کا بھی انتظار نہیں کرتے ۔ | 
| 899 | TIME-AND-MOTION R Adjective
 Report Error!
 | صنعتی اور دوسری کارروائیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے والا یا اس سے متعلق ۔ | 
| 900 | TIME-CONSUMING R Adjective
 Report Error!
 | جس کے لیے بہت وقت درکار ہو ۔ |