| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 421 | TIGER-CAT R Noun
 Report Error!
 | درمیانے جثّے کی دھاری دار کھال کی بلّی ۔ جنگلی بلّی ۔ | 
| 422 | TIGER-WOOD R Noun
 Report Error!
 | الماریاں بنانے میں استعمال ہونے والی لہریے دار لکڑی ۔ | 
| 423 | TIGER.S-EYE R Noun
 Report Error!
 | ایک چکنا اکثر دھاری دار  زردی مائل بھورا صوان یا گار کی قسم کا نگینہ ۔ عین الاسد ۔ اس سے مشابہ چینی کا برتن ۔ | 
| 424 | TIGEREYE , TIGER'S - EYE R Noun
 Report Error!
 | عین الاسد ۔ قیمتی پتھر جو زیور کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ | 
| 425 | TIGERISH , TIGRISH R Adjective
 Report Error!
 | شیر کا سایا ۔ شیر سے متعلق ۔ شیر کی طرح خونخوار ۔ سنگ دل یا بہادر ۔ |