| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 816 | TIME LOAN R Noun
 Report Error!
 | میعادی قرض ۔ قرضہ جس کی واپسی کے لیے کوئی خاص تاریخ مقرر ہو ۔ موقتی قرض ۔ | 
| 817 | TIME LOCK R Noun
 Report Error!
 | ساعتی قفل ۔ گھڑی سے منضبط قفل جسے لگایا جائے ۔ تو اُس وقت تک نہیں کُھلتا ۔ جب تک مقررہ وقت گزر نہ جائے ۔ میعادی قفل ۔ | 
| 818 | TIME METER R Noun
 Report Error!
 | وقت پیما ۔ | 
| 819 | TIME MONEY R Noun
 Report Error!
 | موقتی رقم ۔ قرض کے لیے مخصوص کی جانے والی رقم جس کی واپسی کا جدول پہلے طے کر لیا جائے ۔ | 
| 820 | TIME MONEY R Noun
 Report Error!
 | موقتی  رقم  قرض  کے  لیے  مخصوص  کی  جانے  والی  رقم  جس  کی  واپسی  کا  جدول  پہلے  سے  طے  کر  لیا  جائے  ۔ |