| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 236 | TIDE WHEEL R Noun Report Error! | وہ پن چکی جو مدو جزر سے چلتی ہے۔ |
| 237 | TIDE-RIP R Noun Report Error! | دو طرفہ بہاو کی ٹکر سے پیدا ہونے والی ہلچل ۔ متلا طم پانی کا قطعہ ۔ |
| 238 | TIDEFUL R Adjective Report Error! | متموج ۔ مدوجزر سے بھرا ہوا ۔ |
| 239 | TIDELAND R Adjective Report Error! | مدوجزری علاقہ ۔ زمین جو کامل مد کی حالت میں سمندر کے پانی سے بھر جائے اور جزر کی حالت میں پانی اُتر جانے کے سبب خشک ہو جائے ۔ |
| 240 | TIDELESS R Adjective Report Error! | بے مدّو جزر ۔ بے فصل ۔ بے موقع ۔ |