| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1471 | titania (titanium dioxide,titanium(iv) oxide)
 R Phrase
 Report Error!
 | ٹیٹانیم ، طیطانیم : ایک عنصر ایٹمی وزن 47.90
،ایٹمی نمبر 22 کثافت اضافی 4.5 ، نقطہ پگھلاﺅ 1475.c ، لوہے سے مشابہہ دھات ، سخت بھرتوں کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ | 
| 1472 | TITANIAN R Adjective
 Report Error!
 | عظیم الجثہ ۔ فوق البشر ۔ نہایت زبردست ۔ | 
| 1473 | TITANIC R Adjective
 Report Error!
 | طیطانیمی ۔ طیطانیم کا یا اس سے متعلق ۔ | 
| 1474 | TITANIC R Adjective
 Report Error!
 | طیطانی ۔ طیطانیوں سے متعلق ۔ دیو پیکر ۔ زبردست قوت رکھنے والا ۔ عفریت آسا ۔ | 
| 1475 | TITANIC R Adjective
 Report Error!
 | نہایت زبردست ۔  دیو پیکر ۔ |