| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1011 | TIN R 
 Report Error!
 | ٹن ۔ سلفائیڈ ایک خاکستری قلمی مرکب جو ٹن کو سلفر کے بخارات میں جلانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ ۲۶۵ سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت پر جلائیں تو ٹن (iv) سلفائیڈ بناتا ہے ۔ | 
| 1012 | TIN R Noun, Verb
 Report Error!
 | ٹین ۔ رانگا ۔ قلعی ۔ قلعی کرنا ۔ | 
| 1013 | TIN R 
 Report Error!
 | قلعی  کرنا  ۔ | 
| 1014 | TIN - PAN ALLEY R Noun
 Report Error!
 | شہر یا قصبے میں کوئی علاقہ ۔ گلی خاص کر نیویارک سٹی میں وہ علاقہ جہاں بہت سے ناشر یا عوامی گیتوں کے موجد اور نغمہ نگار آباد ہیں ۔ | 
| 1015 | TIN CAN R Noun
 Report Error!
 | ٹین کا ڈبّا ۔ ٹین کا کنستر ۔ |