| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 231 | TIDE SURVEYOR R Noun
 Report Error!
 | چنگی کا بڑا افسر جو چھوٹے افسروں کی نگرانی کرتا ہے ۔ | 
| 232 | TIDE TABLE R Noun
 Report Error!
 | جوار بھاٹے کے اوقات کا نقشہ ۔ | 
| 233 | TIDE WAITER R Noun
 Report Error!
 | چنگی کا افسر جو جہاز کے بندر گاہ  میں داخل ہوتے ہی اُس پر پہنچ جاتا ہے ۔ جہاز کا محصول انسپکٹر ۔ | 
| 234 | TIDE WATER R Noun, Adjective
 Report Error!
 | راہِ مدوجزر ۔ کامل مد کا پانی جو زمین کو پانی سے بھر دے ۔ عام مدوجزر سے متاثرہ پانی ۔ | 
| 235 | TIDE WAVE R Noun
 Report Error!
 | موج ۔ مدّو جزر کی لہر۔ |