| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 101 | TICK-TACK-TOE R Noun
 Report Error!
 | بندی اور کانٹے ۔ صفر اور ضرب کے نشانوں کا کھیل ۔ | 
| 102 | TICK-TOCK R Noun
 Report Error!
 | بڑے گھنٹے کے چلنے کی آواز ۔ اونچی ٹک ٹک ۔ | 
| 103 | TICKED R Adjective
 Report Error!
 | نشان  لگائے  ۔ | 
| 104 | TICKER R Noun
 Report Error!
 | کھٹ کھٹ کرکے اطلاع چھاپنے  والی مشین  ۔ | 
| 105 | TICKER R Noun
 Report Error!
 | تارنگار ۔ ٹِک ٹِک کرنے والا شخص ۔ کوئی شے جو ٹِک ٹِک کرے ۔ جیسے گھڑی ۔ دِل ۔ |