| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 866 | TIME SERVING R Noun
 Report Error!
 | ابن الوقتی ۔ مناسب زماں ۔ زمانی سازی ۔ | 
| 867 | TIME SHARING COMP R Adjective
 Report Error!
 | کم  از  کم  دو  کاموں  میں  پورے  صرف  ہونے  والے  وقت  کا  حصوں  میں  متعین  یا  مقررہ  ہونا  یا  کرنا  جیسے  کمپیوٹر  کے  امور  میں  ۔ | 
| 868 | TIME SHARING OR TIMESHARING R Noun
 Report Error!
 | ٹائم شئیرنگ ۔ ایک یا زائد صارفین کا بیک وقت کمپیوٹر  استعمال کرنا ۔ ٹائم شئیرنگ جدا جدا پروگرامز  متوازی طور  پر  چلایا جاتا ہے اور  یر  پروگرام صارف کو  پروسیسنگ ٹائم تفوض کردیتا ہے ۔ | 
| 869 | TIME SHEET R Noun
 Report Error!
 | فرد اوقات ۔ کارڈ یا یہی کھاتہ ۔ جس میں یہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔ کہ مزدور نے کتنے گھنٹے کام کیا ۔ | 
| 870 | TIME SHEET MAN R Adjective
 Report Error!
 | فرد  اوقات  کارڈ  یا  بہی  کھاتہ  جس  میں  یہ  ریکارڈ  رکھا  جاتا  ہے  کہ  مزدور  نے  کتنے  گھنٹے  کام  کیا  اور  جس  سے  خاص  طور  پر  یہ  پتا  چلتا  ہے  کہ  وہ  کس  وقت  کام  پر  آیا  اور  کب  کام  ختم  کر  کے  گیا  ۔ |