| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 136 | TICKET SPECULATOR  R Noun
 Report Error!
 | ٹکٹیں خرید کر زیادہ قیمت پر بیچنے والا شخص ۔ | 
| 137 | TICKET TOUT R Noun
 Report Error!
 | اکٹھے ٹکٹ لے کر تماشائیوں وغیرہ کو نفع سے فروخت کرنے والا ۔ | 
| 138 | TICKET-DAY R Noun
 Report Error!
 | برطانیہ میں چٹّھا بٹنے سے پہلا دن جبکہ اصل خریداروں کی فہرست دلاّلوں کے حوالے کی جاتی ہے ۔ | 
| 139 | TICKET-HOLDER R Noun
 Report Error!
 | ٹکٹ خریدنے والا ۔ ٹکٹ دار ۔ ٹکٹ لے کر  پروگرام کھیل یا تماشا وغیرہ دیکھنے والا ۔ | 
| 140 | TICKET-OF-LEAVE MAN R Noun
 Report Error!
 | قیدی جسے کچھ عرصہ گزارنے کے بعد بعض رعایتیں خصوصاً رخصت ملے ۔ |