| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | TIMEPLECE R Noun Report Error! | وقت نُما ۔ گھڑی ۔ گھڑیال ۔ ٹائم پیس ۔ وقت کی رفتار کو ناپنے والا آلہ ۔ وقت پیما ۔ |
| 942 | TIMER R Noun Report Error! | ساعت گیر ۔ وقت کا حساب رکھنے والا شخص ۔ وقت کا اندازہ کرنے کا آلہ ۔ جیسے اسٹاپ واچ ۔ |
| 943 | TIMER R Noun Report Error! | ٹائمر ۔ ایک رجسٹر تیز رفتار میموری سرکٹ ایک خاص سرکٹ چپ یا سافٹ وئیر روٹین جو وقفوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 944 | TIMES R Verb Report Error! | ضرب دینے کے عمل کے لیے مستعمل ۔ |
| 945 | TIMES OUT OF NUMBER R
Report Error! | خدا جانے کتنی بار ۔ |