| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1591 | TITLING R Noun Report Error! | کتاب کی پشت پر سونے کے حروف میں نام چھاپنا ۔
|
| 1592 | TITLING R Noun Report Error! | کتاب کی جلد پر اکثر سنہرے حروف میں کتاب کا نام یا ٹھپّہ ۔ |
| 1593 | TITMOUSE R Noun Report Error! | قرقف ۔ چھوٹے پرندوں کی مختلف اقسام میں سے ایک پرندہ ۔ |
| 1594 | TITMOUSE R Adjective Report Error! | ٹیٹ ماوس ۔ چھوٹا سا پھرتیلا بازی گر پرندہ ۔ سرخ گلہری ۔ |
| 1595 | TITOISM R Noun Report Error! | قوم پرستانہ اشتراکیت جیسے مارشل ٹیٹونے یوگوسلاویہ میں شروع کرکے عمل کیا تھا ۔ کہ روسی قبضے کے خلاف بغاوت کرکے انھیں آزاد کرایا جائے ۔ |