| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 681 | TIMBER YARD R Noun
 Report Error!
 | صحن جس میں عمارتی لکڑی رکھی ہو ۔ | 
| 682 | TIMBER-FRAME R Noun, Adjective
 Report Error!
 | لکڑی کے ڈھانچے کا ۔ مکان جو کارخانے میں تیار کردہ لکڑی کے تختوں سے بنا ہو ۔ مکان کے لیے بنے بنائے لکڑی کے ڈھانچے ۔ تختے وغیرہ ۔ | 
| 683 | TIMBER-GETTER R Noun
 Report Error!
 | لکڑ ہارا ۔ لکڑیاں کاٹنے  والا ۔ لکڑیاں بیچنے والا ۔ | 
| 684 | TIMBERED R Adjective
 Report Error!
 | لکڑی کا ۔ چوبی ۔ کاٹھ کا ۔ نشونما پاتے ہوئے یا گنجان درختوں سے بھرا ہوا ۔ | 
| 685 | TIMBERHEAD R Noun
 Report Error!
 | کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔ |