| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1276 | TIPCAT R Noun
 Report Error!
 | گُلی ڈنڈا ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے کو جو دونوں طرف سے نوکدار بنا ہوتا ہے ۔ ڈنڈے سے مارتے ہیں ۔ | 
| 1277 | TIPFUL R Adjective
 Report Error!
 | لبالب ۔ لبریز ۔ اُوپر تک بھرا ہوا ۔ | 
| 1278 | TIPLESS R 
 Report Error!
 | بے سرا ۔ بے کنارا ۔ بے نوک ۔ | 
| 1279 | TIPLESS R Adjective
 Report Error!
 | انعام سے محروم رہنے والا ۔ بے بخشیش ۔ | 
| 1280 | TIPP-EX R Noun, Verb
 Report Error!
 | حروف مٹانے کا سیّال سفید ۔ اس سے کام لے کر مٹانا  یا چھپانا ۔ |