| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1306 | TIPPLER R Noun
 Report Error!
 | گرہ باز کبوتر ۔ لوٹن کبوتر ۔ اُڑتے ہوئے کلابازیاں مارنے والا کبوتر ۔ | 
| 1307 | TIPPU SULTAN R Noun, Name, Historical
 Report Error!
 | ٹیپو سلطان ہند و پاک کے ممتاز سربراہ تھے جنہوں نے برطانوی سامراج کے خلاف ایک مضبوط مزاحمت فراہم کی اور برصغیر کے لوگوں کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کرنے کیلئے سنجیدہ و عملی اقدامات کئے ، 1799ء میں دوران جنگ سر پر گولی لگنے سےشہید ہو گئے۔ | 
| 1308 | tippu sultan became the king of mysore in 1782 R Phrase
 Report Error!
 | ٹیپوسلطان ۱۷۸۲ء میں میسور کا بادشاہ بنا | 
| 1309 | TIPPY R Adjective
 Report Error!
 | (چائے) جس میں شگوفے کثرت سے ہوں ۔ | 
| 1310 | TIPPY R Adjective
 Report Error!
 | بہترین ۔ اعلٰی درجے کا ۔ نہایت عمدہ ۔ |