Sr. | English Words | Urdu Words |
1601 | titration R Phrase Report Error! | معائرہ حجمی تجزیہ کا ایک بنیادی عمل ۔ |
1602 | titration R Phrase Report Error! | معائرہ : حضمی تجزیہ کا ایک بنیادی عمل ۔ |
1603 | TITRATION R
Report Error! | ٹائٹریشن ، معائرہ ۔ حجمی تجزیہ کا ایک بنیادی عمل اس میں معلوم ارتکاز کے محلول کو کسی نامعلوم ارتکاز کے محلول میں شامل کیا جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ حتمی نقطہ حاصل ہو جاتا ہے ۔ |
1604 | TITRE R Noun Report Error! | تجسیمی تجزیے سے کیا گیا ارتکاز کا معیار ۔ |
1605 | titre R Phrase Report Error! | ٹائٹر : وہ حجم جو معائرہ سے معلوم کیا گیا ہو ۔ |