| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1561 | TITLE BAR R Noun
 Report Error!
 | ٹائٹل بار ۔ گرافیکل یوزر  انٹرفیس میں افقی خالی جگہ جو  ایک ونڈو  کے بالاترین مقام پر ہوتی ہے جو  ونڈو کے نام پر  مشمتل ہوتی ہے ۔ | 
| 1562 | TITLE BETTER  R Noun
 Report Error!
 | فائق حقیت ، بہتر حقیقت ۔ | 
| 1563 | TITLE DEED R Noun
 Report Error!
 | جائداد کی حقیقی ملکیت کی دستاویز ۔ | 
| 1564 | TITLE DEED  R Noun
 Report Error!
 | دستاویز ملکیت ، وثیقہ ملکیت ، جائیداد کی حقیقی ملکیت کی دستاویز ۔ | 
| 1565 | TITLE DEED R Noun
 Report Error!
 | قانون  دستاویز  ملکیت  بیع  نامہ  قبالہ و طبہ  دستاویز  حقیقت  ۔ |