Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | TIP AND RUN R Noun Report Error! | ٹِپ رن ۔ ایک طرح کا کھیل جس میں گیند بلّے کو چھو جائے تو کھیلنے والے کو دوڑنا پڑتا ہے ۔ |
1242 | TIP AND RUN RAID R Idiom Report Error! | اچانک حملہ۔ |
1243 | TIP BLIGHT R Noun Report Error! | پودوں کی ایک بیماری جس میں پھنگیاں مرجھا جاتی ہیں ۔ |
1244 | TIP BURN R Noun Report Error! | ایک قسم کی بیماری جس میں دھوپ کی تمازت یا گرمی سے اس کے پتے سوکھ جاتے ہیں ۔ |
1245 | TIP CART/-CAR R Noun Report Error! | ایک قسم کی گاڑی جس کی نشست پیچھے جھکائی جا سکتی ہے ۔ |