Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | WATER-COOL R Verb Report Error! | آبی تبرید کرنا ۔ پانی کی مدد سے ٹھنڈا کرنا ۔ |
567 | WATER-COOLED R Adjective Report Error! | آب سرد ۔ پانی کی گردِش سے ٹھنڈا کیا ہوا ۔ |
568 | WATER-COOLER R Noun Report Error! | پانی کو ٹھنڈا کرنے اور ٹھنڈا رکھنے کا ظرف یا ٹنکی ۔ واٹر کولر ۔ |
569 | WATER-DIVINER R Noun Report Error! | جل کھوجی ۔ جو دو شاخہ لکڑی یا پنڈولم کی مدد سے زیر زمین پانی تلاش کرے ۔ |
570 | WATER-GLASS R Noun Report Error! | آب شیشہ ۔ سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جِسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر ۔ |