Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | WATER HORSE R Noun Report Error! | افسانوی دریائی بھوت جو گھوڑے کی شکل میں نظر اَتا ہے ۔ |
232 | WATER HOUSE R Noun Report Error! | وہ عمارت جس میں آبہ خزانہء آب میں رکھا رہتا ہے اور نلوں کے ذریعے دوسری جگہ لے جاتا ہے ۔ |
233 | WATER HUMMER PULSE R Noun Report Error! | بے قاعدہ نبض (جس نبض کی ضرب یکساں نہ ہو ) ۔ |
234 | WATER HYACINTH R Noun Report Error! | سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔ |
235 | WATER ICE R Noun Report Error! | میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔ |