Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | WATER OAK R Noun Report Error! | آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
312 | WATER OF CRYSTALIZATION R Noun Report Error! | آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔ |
313 | water of crystallization R Phrase Report Error! | عمل قلماﺅ کا پانی : قلم بننے کے دوران پانی کی مخصوص مقدار جو قلم کے ساتھ کیمیائی طور پر منسلک ہوتی ہے ۔ |
314 | WATER OF CRYSTALLIZATION R
Report Error! | آب قلماﺅ۔ ایک مخصوص قلمی مادہ جس میں آب قلماﺅ کے مالیکیولز کی تعداد ہمیشہ ایک جیسی ہوتی ہے ۔ ان کا امتزاج اس مادے کے ایک مالیکیول کے آیونز کے ساتھ بنتا ہے ۔
|
315 | WATER OF CRYSTALLIZATION R Noun Report Error! | قلماوٴ کا پانی جو بعض قلموں کی ساخت کا ضروری حِصّہ ہوتا ہے ۔ |