Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | water gas R Phrase Report Error! | آبی گیس : ایندھن والی گیس جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کی جاتی ہے ۔ |
187 | WATER GAS R Noun Report Error! | آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔ |
188 | WATER GAS R
Report Error! | آبی گیس ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مکسچر جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کیا جاتی ہے ۔ |
189 | WATER GATE R Noun Report Error! | آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔ |
190 | WATER GAUGE R Noun Report Error! | پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔ |