Sr. | English Words | Urdu Words |
621 | WATERING CAN R Noun Report Error! | جھارا ۔ ہزارہ ۔پودوں میں پانی دینے کا برتن جِس کی ٹونٹی پر فوارہ ہوتا ہے ۔ |
622 | WATERING HOLE R Noun Report Error! | ایسی تلیا جہاں سے جانور باقاعدگی سے پانی پیتے ہوں ۔ |
623 | WATERING PLACE R Noun Report Error! | پنگھٹ ۔ آبگاہ ۔ ایسا مَقام جہاں پانی دستیاب ہو جیسے مویشیوں کے لیے ۔ |
624 | WATERING POT R Noun Report Error! | دستی فوارہ ۔ ایک ایسا برتن جو ہاتھ سے پودوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
625 | WATERING-POT R Noun Report Error! | پودوں کو پانی دینے کا فوارہ ۔ |