Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | WATER PARTING R Noun Report Error! | تقسیم آب ۔ |
337 | WATER PEPPER R Noun Report Error! | فلفل آبی ۔ کثیر الساق خاندان کا ایک پودا جو بالعموم گیلی زمینوں میں اُگتا ہے ۔ |
338 | WATER PEWIT R Noun Report Error! | (طيوريات ) خاکستری بھورے رنگ کی مکھی کا شکار کرنے والا پرندہ ۔ مکھی مار پرندہ ۔ دم ہلانے والا پرندہ ۔ اپنا گھونسلہ خود بنانے والا پرندہ ۔ |
339 | WATER PHONE R Noun Report Error! | سماع آبی ۔ ہائڈ رو فون ۔ |
340 | WATER PILOT R Noun Report Error! | جنوبی مشرقی امریکا کا ایک قسم کا آبی سانپ ۔ |