Sr. | English Words | Urdu Words |
676 | WATERSPOUT R Noun Report Error! | جل بگولا ۔ پانی اور پھوار کی ناچتی ہوئی ستون نُما دھار جو ہوائی بگولے کی وجہ سے سمندر اور بادل کے درمیان بنے ۔ |
677 | WATERTHRUSH R Noun Report Error! | جل بھنگراج ۔ جِنس سیریس کی دو چھوٹی شُمالی امریکا کی چِڑیوں میں سے کوئی جو جنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس مِلتی ہیں ۔ |
678 | WATERTIGHT R Noun Report Error! | پن روک ۔ اِتنا سختی سے بند کیا گیا کہ نہ تو پانی ٹپکے نہ اِس میں پانی باہِر سے داخِل ہو سکے ۔ |
679 | WATERTIGHT R Adjective Report Error! | پن روک ۔ جس میں پانی اثر نہ کرے ۔ |
680 | WATERTIGHT R Noun Report Error! | پن روک جوتا ۔ |