Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | WATER LOOP R Noun Report Error! | بحری طیارے کا غیرارادی طور پر اچانک جھٹکے کے ساتھ مڑ جانا ۔ |
282 | WATER LOUSE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سخت پُشت دریائی جانور ۔ |
283 | WATER MAIN R Noun Report Error! | آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔ |
284 | WATER MARIGOLD R Noun Report Error! | آبی گیندا ۔ |
285 | WATER MARK R Noun Report Error! | سیلاب کا نشان ۔ |