Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | WATER POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔ |
367 | WATER POWER ENGINEERING R Noun Report Error! | انجینیئرنگ کی وہ شاخ جو آبی طاقت بڑھانے کے لئے تعمیراتی کام کرتی ہے ۔ |
368 | WATER POWER IND R Adjective Report Error! | آبی طاقت پانی کی قوت جس سے کوئی مشین چلائی جائے یا اس مقصد کے قابل ہو کسی کارخانے کے پانی کو ان مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے حقوق ۔ |
369 | WATER POWER STATION R Noun Report Error! | آبی بجلی گھر ۔ |
370 | WATER POX R Adjective Report Error! | چیچک ۔ |