Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | WATERBED R Noun Report Error! | آبی بستر ۔ جِس کے ربڑ ، پلاسٹک وغیرہ کے گدّے میں پانی بھرا ہو ۔ |
592 | WATERBIRD R Noun Report Error! | آبی پرندہ ۔ جو پانی خصوصاً میٹھے پانی کے آس پاس نظر آۓ ۔ |
593 | WATERBORNE R Adjective Report Error! | بذریعہ آب ۔ جِس کا وزن پانی پر ہو ۔ جِسے پانی نے اُٹھا رکھا ہو ۔ |
594 | WATERBRAIN R Noun Report Error! | بھیڑوں کی ایک بیماری جِس میں وہ دوران سر میں مُبتلا ہو جاتی ہیں ۔ |
595 | WATERBRASH R Noun Report Error! | کھٹی ڈکار ۔ جع معدے کی سوزش کا نتیجہ ہوتی ہے ۔ |