Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | WATER STOP R Noun Report Error! | بند ۔ باندھ ۔ پشتہ ۔ سبیل ۔ پیاﺅ ۔ |
457 | WATER STRIDER R Noun Report Error! | مُزلِج ۔ لُقمہ ماہی ۔ وہ آبی حشرات جو اپنی لمبی اور پَتلی ٹانگوں کی مدد سے پانی کی سَطح پر بڑی آسانی کے ساتھ دوڑتے پھِرتے ہیں ۔ |
458 | WATER STRUCK BRICK
R Noun Report Error! | اینٹ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔ |
459 | WATER SUCKER R Noun Report Error! | مضبوط شاخ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔ |
460 | WATER SUPPLY R Noun Report Error! | آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔ |