Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | WATER BOATMAN R Noun Report Error! | پن کھٹمل ۔ کوریکسی خاندان کے پانی کے حشرات ، جو اپنی چپو نُما ٹانگوں سے تیرتے رہتے ہیں ۔ |
57 | WATER BOATMAN R Noun Report Error! | ملاح ۔ پن کھٹمل ۔ پانی کا ایک چھوٹا کیڑا ۔ |
58 | WATER BOK R Noun Report Error! | دریائی ہرن ۔ اَبی مرگ ۔ |
59 | WATER BOOT R Noun Report Error! | پانی میں پہن کر چلنے والے جوتے ۔ |
60 | WATER BORNE R Noun Report Error! | تیرتا ہوا ۔ پانی پر ۔ بہری راستے سے لایا ہوا (مال) جہاز پر لادا ہوا( مال) ۔ |