Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | WATER MONITOR R Noun Report Error! | ایک قسم کی ہندوستانی بڑی چھپکلی جو پانچ سے چھ فٹ تک لمبی ہوتی ہے اور دریا کے کنارے پائی جاتی ہے ۔ |
307 | WATER MONKEY R Noun Report Error! | تنگ اور لمبی گردن کی صراحی جو گرم مما لک میں پانی کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
308 | WATER NOT DRINKABLE R
Report Error! | پانی پینے کا نہیں ہے ۔ |
309 | WATER NUT R Noun Report Error! | سنگاڑہ ۔ یہ موسم سرما کی ایک اہم سوغات ہے یہ گہرے پانی میں بیلوں کے ساتھ لگتا ہے اور کھانے میں بہت لذیذ ہے ۔ اس میں سفید رنگ کی لذیذ گِری ہوتی ہے ۔ |
310 | WATER NYMPH R Noun Report Error! | سمُندر کی پری ۔ جل پری ۔ |