Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | WATER GAUGE R Verb Report Error! | حوض پیما ۔ شیشے کا اَب پیما جس سے پانی کی بلندی کا اندازہ کیا جاتا ہے (حوض وغیرہ میں ) اَبی پیمانہ ۔ اَب ناپ ۔ |
192 | WATER GILD R Verb Report Error! | سونے کا پانی چڑھانا اور پارے کو عمل تبخیر سے اڑا دینا ۔ |
193 | WATER GILDING R Noun Report Error! | سونے کا پانی چڑھانا ۔ |
194 | WATER GILT R Adjective Report Error! | سونے کا پانی چڑھایا ہوا ۔ |
195 | WATER GLAND R Noun Report Error! | اَبی غدہ ۔ مسام اَب کے نیچے واقع خلیوں کا مجموعہ جو پانی کے اخراج کو منضبط کرتا ہے ۔ |