Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | WATER-HOUSE FRIDERICHSEN SYNDROME R Noun Report Error! | جِلدی ہیمرَج سے صَدمَہ ۔ ایڈرینَل گَلَینڈ میں رَوانی خُون ہو جاتی ہے |
572 | WATER-INCH R Noun Report Error! | آبی اِنچ ۔ پانی کی مُقدار جو چوبیس گھنٹے میں ایک اِنچ گول دہانے کی نالی سے خارِج ہوتی ہے ۔ |
573 | WATER-MEADOW R Noun Report Error! | آبی مُرغزار ۔ اراضی جِسے آس پاس کے ندی نالے یا دریا کے پانی سے سیراب کر کے زرخیز بنایا جاتا ہے ۔ |
574 | WATER-MELON R
Report Error! | واٹر ميلن ۔ تربوز ۔ |
575 | WATER-PEPPER R Noun Report Error! | جل مرچ ۔ سیلی زمین کی ایک گانٹھ جھاڑی جِس کی پتیاں مرچیلی ہوتی ہیں ۔ |