Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | WATER SCORPION R Noun Report Error! | آبی بِچھو ۔ نیم پردار خاندان کے حشرات آبی میں سے کوئی ایک جِس کا نِظام تنفُس ایک دُم نُما نالی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
412 | WATER SEAL R Noun Report Error! | پن مُہر ۔ گیس کو نکلنے سے روکنے کی مہر ۔ |
413 | WATER SERPENT/-SNAKE R Noun Report Error! | آبی سانپ ۔ |
414 | WATER SET R Noun Report Error! | پھندا جو پانی کے اندر لگاتے ہیں تاکہ اس سے آدمی کی بو نہ محسوس ہو یا اس میں پھنسے ہوئے جانور کو ڈبونے کے لئے تاکہ چھڑانے کی تگ و دو میں سمور نہ خراب ہو جائے ۔ |
415 | WATER SHAKE R Noun Report Error! | چٹان کی وہ دراڑ جس میں جھرنا گرتا ہے ۔ |