Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | WATER TOWER R Noun Report Error! | بُرج آب ۔ پانی کا نل جو نِظام آب میں پانی کے دباوٴ کو یکساں رکھنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
487 | WATER TOWER R Noun Report Error! | برج آب ۔ ستون حوض جس پر پانی کا حوض ہوتا ہے جو تالاب وغیرہ کے کنارے تقسیم آب کے لئے بنا دیا جاتا ہے ۔ |
488 | WATER TUBE R Noun Report Error! | پانی کی نلی ۔ نلی جس میں پانی رکھا جاتا ہے یا جس سے پانی گزرتا ہے ۔ |
489 | WATER TUBE R Noun Report Error! | پانی کی نلی ۔ نلی جس میں پانی رکھا جاتا ہے یا جس سے پانی گزرتا ہے ۔ |
490 | WATER TUBE BOILER R Noun Report Error! | نلی دار جو شدان ( جس میں پانی نلیوں سے گزرتا ہے آگ یا گیس سے گرم رہتی ہیں ) ۔
|