Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | WATERBUCK R Noun Report Error! | آبی مرگ ۔ افریقی ہِرنوں کی اِقسام سے کوئی ایک جِن کا کابوس نسل سے تعلق ہے ۔ |
597 | WATERCHAT R Noun Report Error! | جنوبی امریکہ کا مگس گیر ۔ |
598 | WATERCOLOR R Noun Report Error! | آبی رنگ ۔ ایسا رنگ جِسے تیل کی بِجاۓ پانی میں حل کیا گیا ہو ۔ |
599 | WATERCOLOUR R Noun Report Error! | آبی رنگ جِسے تیل کے بِجاۓ پانی سے پتلا کیا جاۓ ۔ تصویر جو آبی رنگوں سے بنائی گئی ہو ۔ |
600 | WATERCOLOURIST R Noun Report Error! | آبی رنگ مصور ۔ پانی والے رنگوں سے تصویریں بنانے والا ۔ |