Sr. | English Words | Urdu Words |
576 | WATER-POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصِل ہو ۔ |
577 | WATER-REPELLENT R Adjective Report Error! | پانی دھکیل ۔ مزاحم آب ۔ ایسی تہ جو پانی سے حِفاظت تو کر سکے لیکِن مُکمل طور پر پن روک نہ ہو ۔ |
578 | WATER-RESISTANCE R Noun Report Error! | مزاحمت آب ۔ پانی کا بہاوٴ ۔ پانی کی حرکت ۔ |
579 | WATER-RESISTANT R Adjective Report Error! | آب روک ۔ جو پانی کی مزاحمت کر سکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو ۔ |
580 | WATER-SKI R Verb Report Error! | آبی اِسکی کرنا ۔ پانی پر پھسلنا ۔ موٹر کشتی کے ساتھ بندھی ہوئی رسی کی مدد سے حرکت کرتے ہوۓ ۔ |