Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | WATERWHEEL R Noun Report Error! | جل پہیّہ ۔ پانی کے زور سے گھومنے والا پہیّہ جِس سے مشینری چلائی جاۓ یا پانی بُلند تر سطح تک لایا جاۓ ۔ |
687 | WATERWISE R Adverb Report Error! | پانی کی طرح ۔ |
688 | WATERWORKS R Noun Report Error! | جل کل ۔ آب رسانی کا کوئی نِظام یا محکمہ ۔ اشکباری ۔ رونا دھونا ۔ |
689 | WATERY R Adjective Report Error! | حد سے زیادہ پانی کا ، پتلا ، پھیکا ، بے مزہ ۔ |
690 | WATERY R Adjective Report Error! | سیّال ۔ پانی سے لبریز ۔ بہت زیادہ پانی والا ۔ رقیق ۔ مرطوب ۔ سیراب ۔ |