Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | WATER PROOFING R
Report Error! | پن روک ، واٹر پروفنگ ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے کسی ریشہ کو پانی کے اثرا ت سے محفوظ بنا دیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں تیل ، وارنش ، ربڑ وغیرہ کی تہہ مطلوبہ شے پر چڑھادی جاتی ہے ۔ |
377 | WATER PROOFING R Noun Report Error! | پن روک بنانے کا عمل ۔ کوئی شے جیسا کہ ربڑ جو کِسی چیز کو پن روک بناۓ ۔ |
378 | WATER PUMP R Noun Report Error! | پانی چڑھانے یا گردش کرانے والا پمپ ۔ |
379 | WATER PUPPY R Noun Report Error! | آگ کا بھوت ۔ |
380 | WATER PURSLANE R Noun Report Error! | آبی خرفہ ۔ ایک طرح کی بیل جو سیلی جگہوں میں اُگتی ہے ۔ |