Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | WATER LANE R Noun Report Error! | رستہ جس کے ساتھ ساتھ چشمہ بہہ رہا ہو ۔ |
267 | WATER LAWYER R Noun Report Error! | شارک مچھلی ۔ |
268 | WATER LEAF R Noun Report Error! | آبی خاندان کی نِباتات میں سے ایک قِسم کی امریکی بُوٹی جِس کے پھول سفید اور قرمزی ہوتے ہیں ۔ |
269 | WATER LEAF R Noun Report Error! | ایک زیور جس میں عشق پیچاں کی پتی بنی رہتی ہے ۔ |
270 | WATER LENS R Noun Report Error! | عدسہء آب ۔ پن بھری دوربین ۔ ایک قسم کی دوربین جس میں پانی بھرا ہوتا ہے ۔ |