Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | WATER OUZEL R Noun Report Error! | شامار آبی ۔ پِن ڈبی ۔ روغنی پروں والے پرندوں کی دو اِقسام جو یورپ اور شمالی امریکا کے مغربی عِلاقوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |
327 | WATER OVER THE DAM
R Noun Report Error! | کوئی چیز جو یاد یا لحاظ سے باہر ہو ۔ |
328 | WATER OX R Noun Report Error! | ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
329 | WATER OX R Noun Report Error! | بھینسا ۔ |
330 | WATER PADDA R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا زمین کھود کر رہنے والا مینڈک ۔ |