726 | WALI DAKANI R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | ولی کو بلاشبہ جنوبی ہند ہی نہیں بلکہ اردو کے عظیم شعراءمیں شما ر کیا جا سکتا ہے،جائے پیدائش اورنگ آباد اور سنہ ولادت 1668ءتسلیم کیا جاتا ہے۔ فارسی غزل سے استفادہ کرتے ہوئے اردو غزل کومستحکم بنیادوں پر استوار کیا۔ ولی نے نہ صرف مضامین کو وسعت دی بلکہ لسانی اعتبار سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔
ولی کی شاعری میں زندگی سے بھر پور لب و لہجہ ملتا ہے |