| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2621 | WATCH CRYSTAL R Noun Report Error! | محدب شیشہ جو گھڑی پر لگا ریتا ہے ۔ |
| 2622 | WATCH DESK R Noun Report Error! | آگ بجھانے والے دفتر کی وہ میز جس پر ایک آگ بجھیا ہر وقت ڈیوٹی پر بیٹھا رہتا ہے ۔ |
| 2623 | WATCH FACE R Noun Report Error! | گھڑی کا چہرہ ۔ |
| 2624 | WATCH FIRE R Noun Report Error! | پہرے کا الاوٴ ۔ وہ آگ جو بغرض اِشارہ نے اپنے اِستعمال کے لیے جلا رکھی ہو ۔ |
| 2625 | WATCH FOB R Noun Report Error! | چھوٹی زنجیر جس سے گھڑی کو باندھ کر بر جس کی چھوٹی جیب میں رکھتے ہیں ۔ |