| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 941 | WALL PAINTING R Noun Report Error! | دیواری تصویر ۔ نقش جداری ۔ |
| 942 | WALL PAINTING R Noun Report Error! | دیوار کی مصوری ۔ نقش و نگار جو مختلف رنگوں کے ذریعے سے خصوصاً ایسی دیوار پر بنائے جاتے ہیں جس میں پلاسٹر کی نمی باقی رہتی ہے ۔ |
| 943 | WALL PAPER R Verb Report Error! | دیوار پر پیپر ڈالنا ۔ |
| 944 | WALL PAPER R Noun Report Error! | منقش کاغذ جو آرائش کے لئے دیواروں پر لگاتے ہیں ۔ |
| 945 | WALL PAPER R Verb Report Error! | (دیواروں پر) منقش کاغذ چسپاں کرنا ۔ |