| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1386 | WAR CRIMINAL R Noun Report Error! | جنگی مُجرم ۔ جنگ میں پکڑے جانے والا مُجرم ۔ |
| 1387 | WAR CRY R Noun Report Error! | نعرہء جنگ ۔ عام نعرہ یا فقرہ جو لوگوں کو متحد کرنے یا کسی پروگرام پر زور دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 1388 | WAR CRY R Noun Report Error! | نعرہ جنگ ۔ فوجی نعرہ ۔ دُشمن پر حملے کرتے وقت فوجیوں کا کوئی مخصوص جُملہ جو نعرے کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
| 1389 | WAR DAMAGE R Noun Report Error! | جنگی نُقصان ۔ بم بازی یا گولا باری سے ہونے والا نُقصان جو املاک کو پہنچے ۔ |
| 1390 | WAR DANCE R Noun Report Error! | جنگی ناچ جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں ۔ |