| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3071 | WATER POPPY R Noun Report Error! | برازیل کا آبی پوست کا پودا ۔ |
| 3072 | WATER PORE R Noun Report Error! | بعض غیر مہرہ پشت جانوروں کی پانی کی نالی جو باہر کو نکلتی ہے ۔ |
| 3073 | water potential R Phrase Report Error! | آبی پوٹینشل : کسی خلیہ یا نظام کی کسی دوسرے نظام کو پانی دینے کے رحجان کی پیمائش ۔ |
| 3074 | WATER POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔ |
| 3075 | WATER POWER ENGINEERING R Noun Report Error! | انجینیئرنگ کی وہ شاخ جو آبی طاقت بڑھانے کے لئے تعمیراتی کام کرتی ہے ۔ |