Sr. | English Words | Urdu Words |
3751 | WAYFARING R Noun Report Error! | راہ گیری ،سفر ۔ |
3752 | WAYFARING R Adjective Report Error! | سفر کرنے سے مُتعلِّق بِالخصوص پیدل ۔ |
3753 | WAYFARING TREE R Adjective Report Error! | ایک سفید پھول کا درخت جو عموماً سڑک کے کنارے ہوتا ہے ۔ بُداغ ۔ |
3754 | WAYFARING TREE R Noun Report Error! | ایک یورپی اور ایشیائی جھاڑی جِس پر سفید پھول اور چھوٹے چھوٹے گول بیر نُما پھل آتے ہیں ۔ |
3755 | WAYGANG R Noun Report Error! | (اسکاچستان) روانگی ، رخصتی ۔ |